گلیانہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن ،سامان ضبط

گلیانہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف  گرینڈ آپریشن ،سامان ضبط

لالہ موسیٰ (نامہ نگار )پیرا فورس نے میونسپل کمیٹی کھاریاں کے ہمراہ گلیانہ روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا۔

 تجاوزات قائم کرنے والوں کا سامان ضبط کر لیا گیا، جبکہ متعدد دکانداروں کو جرمانے بھی کئے گئے ۔آپریشن کا مقصد شہریوں کو آمدورفت میں درپیش مشکلات کا خاتمہ کرنا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...