والد کے قتل کا ملزم گرفتار نہ ہو سکا

 والد کے قتل کا ملزم گرفتار نہ ہو سکا

حافظ آباد (نامہ نگار،نمائندہ دنیا )تھانہ کولو تارڑ کے علاقہ میں زمین کے تنازع پر باپ اور۔۔۔

صلح کر انے کیلئے آنے والے اس کے دوست کو کلہاڑیوں کے وار کر کے قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد مرکزی ملزم کو پولیس دو ہفتے گزرنے کے باوجود مرکزی ملزم آصف کو گرفتار نہ کر سکی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...