لالہ موسیٰ:عدم صفائی ، اندرون شہر کوڑا کرکٹ کے ڈھیر

لالہ موسیٰ:عدم صفائی ، اندرون  شہر کوڑا کرکٹ کے ڈھیر

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )شہر کے متعدد علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات، جگہ جگہ کوڑا کرکٹ کے ڈھیر شہریوں کیلئے پریشانی کا باعث بننے لگے۔

بتایا گیا ہے کہ ستھراپنجاب کاعملہ جی ٹی روڈ اور مین گلیوں کی صفائی کرکے تصاویر افسر وں کو بھجوادیتاہے جبکہ گلی محلوں میں صفائی کاکوئی انتظام نہیں۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ اندرونِ شہر کی گلیوں اور محلوں سے کوڑا کرکٹ کی بروقت تلفی یقینی بنائی جائے ،صفائی کے عملے کی حاضری اور کارکردگی کی نگرانی کی جائے ،صرف تصویری اور نمائشی دوروں کے بجائے عملی اقدامات کئے جائیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...