مہر یوسف گوجرانوالہ چیمبر کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے ہالینڈ کے چیئرمین مقرر
گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر شیخ غلام حسین جج، نائب صدر رانا فرحان اصغر،ایگزیکٹو ممبر چودھری سعد یاسین مہر،سینئر ممبر نیئر جمیل (بلو بھٹی)نے بزنس مین مہر محمد یوسف کو سٹینڈنگ کمیٹی برائے ہالینڈ کا چیئرمین مقرر کر دیا۔
مہر یوسف پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان تجارتی روابط کے فروغ، کاروباری تعاون میں اضافے اور دوطرفہ تجارت کے نئے مواقع پیدا کرنے کیلئے کردار ادا کریں گے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments