آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام نوجوان گریجویٹس کو بااختیار بنانے کی جانب اہم قدم

آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام نوجوان گریجویٹس  کو بااختیار بنانے کی جانب اہم قدم

گجرات (سٹی رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام نوجوان گریجویٹس کو عملی تجربہ، جدید ڈیجیٹل مہارتیں اور ماہانہ 50ہزار روپے وظیفہ فراہم کرکے انہیں بااختیار بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے ۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے وژن کے تحت چیف منسٹر آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام نوجوان گریجویٹس کو عملی تجربہ، جدید ڈیجیٹل مہارتیں اور ماہانہ 50ہزار روپے وظیفہ فراہم کرکے انہیں بااختیار بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...