جنرل بس سٹینڈ حافظ آباد میں نامعلوم شخص کا نوجوان پر قینچی سے حملہ
حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )جنرل بس سٹینڈ حافظ آباد میں نامعلوم شخص نے قینچی سے حملہ کرکے نوجوان کو زخمی کر دیا، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور مجید پورہ کے رہائشی 26سالہ حمید کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی،واقعہ کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں ۔
جنرل بس سٹینڈ حافظ آباد میں نامعلوم شخص نے قینچی سے حملہ کرکے نوجوان کو زخمی کر دیا، اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور مجید پورہ کے رہائشی 26سالہ حمید کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی،واقعہ کی وجوہات معلوم نہ ہو سکیں ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments