گندم کا غیر معیاری بیج مہنگے داموں فروخت
جامکے چٹھہ (نامہ نگار)جامکے چٹھہ،علی پور چٹھہ،ورپال چٹھہ،کلاسکے ،ساروکی چیمہ و دیگر قصبات میں گندم کے بیج میں بڑے پیمانے پر لوٹ مار جاری ہے ۔
حکومت کی طرف سے گندم کے بیج کے 50کلو تھیلے کا ریٹ 7 ہزار روپے مقرر ہے جبکہ دکاندار10ہزار روپے میں فروخت کر رہے ہیں۔کسانوں کا کہنا ہے غیر معیاری کمپنیوں کا غیر معیاری بیج دیا جا رہا ہے جس کی اگاؤ کی شرح بھی کم ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments