منڈی بہاؤالدین کے کاشتکاروں میں ہائی پاور گرین ٹریکٹرز کی چابیاں تقسیم
منڈی بہاؤالدین (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ضلع منڈی بہاؤالدین کے کاشتکاروں میں ہائی پاور گرین ٹریکٹرز کی چابیاں تقسیم کرنے کی تقریب ڈی سی آفس میں ہوئی ،
مہمانان خصوصی ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر اور پارلیمانی سیکرٹری برائے قانون و انصاف اینڈ پارلیمانی افیئرز خالد محمود رانجھا تھے ۔ ڈپٹی کمشنر نے بتایا کہ آن لائن شفاف قرعہ اندازی سے ضلع کے 174کاشتکاروں میں مرحلہ وار ٹریکٹرز تقسیم کئے جائیں گے ،ہر ٹریکٹر پر ساڑھے 7لاکھ روپے سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments