سبزی منڈی موڑ پر انٹر چینج بنایا جا ئے

سبزی منڈی موڑ پر انٹر چینج بنایا جا ئے

چیئر مین یونین کونسل نمبر 8 فوجی کالونی پیر ودھائی راجہ مقصود حسین نے وزیر اعظم،

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) چیئر مین یونین کونسل نمبر 8 فوجی کالونی پیر ودھائی راجہ مقصود حسین نے وزیر اعظم، وزیر داخلہ،وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری اور میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سبزی منڈی موڑ پر فیض آباد اور شکر پڑیاں کی طرز پر انٹر چینج بنایا جا ئے ۔ انہوں نے کہا کہ اس سے نہ صرف ٹریفک کے مسائل حل ہوں گے بلکہ ملحقہ علاقوں فوجی کا لونی،بنگش کا لونی ، بدر کا لونی ، ضیا الحق کا لونی کے مکینوں کی مشکلات بھی کم ہوں گی۔انٹر چینج

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں