ڈاکٹر اسامہ نے شہادت کا رتبہ پایا اور قومی ہیرو قرار دیئے گئے :گلزار اعوان

ڈاکٹر اسامہ نے شہادت کا رتبہ پایا اور قومی ہیرو قرار دیئے گئے :گلزار اعوان

رہنما تحریک انصاف شمالی پنجاب حاجی گلزار اعوان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے مریضوں کو بچاتے ہوئے ڈاکٹر اسامہ نے شہادت کا رتبہ پایا

راولپنڈی(نیوزرپورٹر) اور قومی ہیرو قرار دیئے گئے ۔ ڈاکٹر اسامہ نے اپنے فرائض کی پوری ایمانداری سے ادائیگی کے دوران اپنی جان کی پروا نہ کی۔ عوام اپنی ذمہ داریاں پوری کریں اور حکومت کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے از خود اپنے گھروں کو قرنطینہ بنا لیں اور غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...