چار رکنی ڈکیت گر وہ گرفتار چار پسٹل ، مو ٹر سائیکل بر آمد
تھانہ آبپارہ نے چار رکنی ڈکیت گر وہ کوگرفتار کر لیا، پولیس نے سیکٹر جی سیو ن ون میں کارروائی کر تے ہوئے عابد
اسلام آباد( خبرنگار) عاقب اقبال ، عاطف خا ن اور افضال کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے چار پسٹل 30بور اور مو ٹر سائیکل بر آمد کرلیا، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے گن پو ائنٹ پر متعدد وارداتیں کر نے کا انکشاف کیا ہے ۔