اے ایس آئی مجاہد انچارج پولیس چوکی ملہال مغلاں تعینات، فرائض سنبھال لیے
اے ایس آئی مجاہد کو انچارج پولیس چوکی ملہال مغلاں تعینات کر دیا گیا
ملہال مغلاں (نامہ نگار) انہوں نے گزشتہ روز اپنے فرائض سنبھال لیے۔ اس سے قبل وہ تھانہ ڈوہمن میں محرر رہ چکے ہیں۔ وہ دیانت دار اور فرض شناس آفیسر کے طور پر جانے جاتے ہیں۔