اکادمی ادبیات میں پرتگال کے معروف ناول نگا ر کیسا تھ نشست

اکادمی ادبیات میں پرتگال کے  معروف ناول نگا ر کیسا تھ نشست

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اکادمی ادبیات پاکستان میں پرتگال سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ ناول نگار، ڈرامہ نگار اور۔۔۔

 شاعر ژوزے لوئیش پیشوتو کے ساتھ نشست کا اہتمام کیا گیا،اِس نشست میں پرتگال کے سفیر فریڈیریکو سِلوا خصوصی طور پر شر یک ہو ئے ، انہوں نے پرتگالی زبان کی اہمیت اور اردو زبان سے اِس کے مشترکات پر روشنی ڈالی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں