پی او ایف ورکمین ایسوسی ایشن کے انتخابات

پی او ایف ورکمین ایسوسی  ایشن کے انتخابات

واہ کینٹ (نامہ نگار) پی او ایف ورکمین ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ڈی سی ڈبلیو سیکشن کے تیمور احمد شیراز دوسری مرتبہ بلامقابلہ کونسلر منتخب ہو گئے۔

 ورکمین ایسوسی ایشن کے عہدیداروں، سیاسی وسماجی شخصیات نے تیمور احمد شیراز کو مبارکباد پیش کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں