حضورؐ نے جن کو عزت دی انکی تعظیم اہل ایمان کا شیوہ، علامہ ریاض شاہ

حضورؐ نے جن کو عزت دی انکی تعظیم  اہل ایمان کا شیوہ، علامہ ریاض شاہ

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) جن لوگوں نے خدا پرستی کا راستہ اختیار کیا اللہ نے انھیں فنا نہیں ہونے دیا۔

حضورؐ کی رضا میں خدا کی رضا ہے، حضورؐ نے جن کو عزت دی ان کی عزت و عظمت کو تسلیم کرنا اہل ایمان کا شیوہ ہے۔ حضورؐ نے حضرت علیؓ کے بارے میں فرمایا کہ جس کا میں مولا ہوں، علی اس کا مولا ہے۔ ان خیالات کا اظہار علامہ سید ریاض حسین شاہ نے ماہانہ درس قرآن و محفل ذکر سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں