پاکستان سمیت دنیا بھر میں جنگلی حیات کا عالمی دن منایا گیا

پاکستان سمیت دنیا بھر میں  جنگلی حیات کا عالمی دن منایا گیا

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں اتوار کو جنگلی حیات کا عالمی دن منایا گیا۔

 یہ دن منانے کا مقصد جنگلی حیات کے تحفظ کی اہمیت اور خطرے سے دوچار انواع کے تحفظ کی ضرورت کے بارے میں بیداری پیدا کرنا ہے۔ یہ دن دنیا بھر کے لوگوں کو ایک ساتھ آنے اور جنگلی حیات کی خوبصورتی اور تنوع کو منانے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں