چیئرمین پی ٹی اے سے اپنا وفد کی ملاقات مجوزہ لائسنس ٹیمپلیٹ پر مشاورت کی

چیئرمین پی ٹی اے سے اپنا وفد کی ملاقات  مجوزہ  لائسنس ٹیمپلیٹ پر مشاورت کی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) آل پاکستان نیٹ ورک ایسوسی ایشن (APNA) کے وفد نے مجوزہ لائسنس ٹیمپلیٹ پر مشاورت و ماہرانہ رائے کیلئے چیئرمین پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمن سے ملاقات کی۔۔۔

 اے پی این اے عہدیداروں نے سی وی اے ایس لائسنس سروسز سیگمنٹ کے بارے میں متعلقہ چیلنجز سے متعلق خدشات کا اظہار کیا، پی ٹی اے نے وفد سے کہا اپنے تبصرے تحریری طور پر اتھارٹی کو جمع کرائیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں