قتل کا ملزم گرفتار کر لیا گیا

 قتل کا ملزم گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) تھانہ سنبل اور ہو می سائیڈ یو نٹ پولیس ٹیموں نے قتل کے ملزم کو قلیل وقت میں گرفتار کرلیا۔۔۔

گزشتہ روز ایک شہری نے درخواست دی کہ گو لڑ ہ کا ر ہا ئشی ہو ں،ملزم اعجا زعلی نے دوران لڑ ائی جھگڑا چھر ی کے وار کر کے میرے بھا ئی نو ید علی کو قتل کر دیا ۔ پولیس نے فوری مقدمہ نمبر24/237 درج کیا اور ملزم اعجا ز علی کوگرفتارکر کے اس کے قبضہ سے پستول بھی برآمد کرلیا ۔ 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں