اکادمی ادبیات میں صد سالہ جشنِ بانگِ درا کل ہو گا

اکادمی ادبیات میں صد سالہ  جشنِ بانگِ درا کل ہو گا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اکادمی ادبیات پاکستان کے زیراہتمام شاعر مشرق علامہ محمد اقبال ؒ کے مجموعہ کلام بانگِ درا کی اشاعت کے سو سال مکمل ہونے پرصد سالہ جشنِ بانگِ درا بروز منگل، 3بجے سہ پہر، کانفرنس ہال میں منعقد ہوگا۔

اکادمی ادبیات پاکستان کے زیراہتمام شاعر مشرق علامہ محمد اقبال ؒ کے مجموعہ کلام بانگِ درا کی اشاعت کے سو سال مکمل ہونے پرصد سالہ جشنِ بانگِ درا بروز منگل، 3بجے سہ پہر، کانفرنس ہال میں منعقد ہوگا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں