موٹر وے پر پولیس افسر کو کچلنے کی کوشش ،ڈرائیور ملزمہ اورگاڑی کا سراغ نہ مل سکا

موٹر وے پر پولیس افسر کو کچلنے کی کوشش ،ڈرائیور ملزمہ اورگاڑی کا سراغ نہ مل سکا

راولپنڈی (خبر نگار)موٹر وے پر گاڑی سے پولیس آفیسر کو کچلنے کی کوشش کے مقدمہ میں تاحال ڈرائیور خاتون اور گاڑی کا سراغ نہ لگا سکی ۔

یکم جنوری کو موٹر وے ٹول پلازہ پر خاتون کی گاڑی کو روکا گیا لیکن خاتون نے پولیس آفیسر کو کچل دیا اور فرار ہو گئی، اس مقدمہ کا اندراج تھانہ نصیر آباد میں ہوا لیکن ابھی تک پولیس ملزمہ کوگرفتار نہ کر سکی۔گاڑی ملزمہ کی بیٹی کے نام پر رجسٹرڈ ہے ،مقدمہ میں نامزد ڈرائیور خاتون ملک سے باہر چلی گئی،پولیس کے مطابق نادرا سے فیملی ٹری منگوایا جا رہا ہے ۔

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں