غیر قانونی مارکیٹنگ،میسرز فیصل ٹاؤ ن لمیٹڈ کو شوکاز جاری

 غیر قانونی مارکیٹنگ،میسرز فیصل ٹاؤ ن لمیٹڈ کو شوکاز جاری

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)آر ڈی اے نے میسرز فیصل ٹاؤ ن پرائیویٹ لمیٹڈ کے مالک کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔

ڈائریکٹر جنرل راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر میٹروپولیٹن پلاننگ اینڈ ٹریفک انجینئرنگ ڈائریکٹوریٹ نے عوام کو خبردار کیاہے کہ راولپنڈی کی تحصیل میرا کلاں، کولیاں پار اور ڈھلہ میں واقع سوشل میڈیا پر فیصل ٹائون فیز II نامی غیر قانونی ہائوسنگ سکیم کی مارکیٹنگ کی جا رہی ہے ، عوام غیر قانونی ہائو سنگ سکیموں میں سرمایہ کا ری سے گریز کریں اور کسی بھی غیر قانونی ہائوسنگ سوسائٹی کے جھانسے میں نہ آئیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں