بی آ ئی ایس پی، نیو ٹیک کے درمیان تعاون کے معاہدہ پر دستخط

 بی آ ئی ایس پی، نیو ٹیک کے درمیان تعاون کے معاہدہ پر دستخط

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اور نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن کے درمیان تعاون کے ایک معاہدہ پر دستخط کیے گئے۔۔۔

 جس کا بنیادی مقصد دونوں اداروں کے درمیان ہنر مندی کے تربیتی واؤچر پروگرام پر عملدرآمد میں تعاون کے لیے ایک مضبوط فریم ورک قائم کرنا ہے ۔معاہدے پر دستخط کی تقریب میں چیئرپرسن بی آئی ایس پی ڈاکٹر محمد امجد ثاقب سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی ۔ BISP کی طرف سے سائرہ عطا ڈائریکٹر جنرل اورنیو ٹیک جانب سے شفیق کھوکھر نے باضابطہ طور پر معاہدے پر دستخط کیے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں