سبزی منڈی کے علاقہ سے 4 راہزن گرفتار، موٹر سائیکل و اسلحہ برآمد

سبزی منڈی کے علاقہ سے 4 راہزن گرفتار، موٹر سائیکل و اسلحہ برآمد

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)تھا نہ سبزی منڈی پولیس نے چار راہزنوں کو گرفتار کرکے نقدی،مو با ئل فون، مو ٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا ۔

 گرفتار ملزمان کی شنا خت اکبر، یو نس، منور اور اکبر کے ناموں سے ہو ئی ہے ، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد وارداتیں کر نے کا اعتراف کیا ہے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں