راولپنڈی سے دو لڑ کیاں اغوا

راولپنڈی سے دو لڑ کیاں اغوا

راولپنڈی ( خبر نگار ) دو لڑکیوں کو اغوا کر لیا گیا ۔

 تھانہ وارث خان کی حدود سے لیلی کی بھانجی ( ا ) اور ایئر پورٹ کی حدود سے عطا اللہ شاہ کی بھتیجی (ج ) کو اغوا کر لیا گیا ۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں