خیابان سر سید کے نجی سکول میں آتشزدگی ،کلاس رومزخاکستر

 خیابان سر سید کے نجی سکول میں  آتشزدگی  ،کلاس رومزخاکستر

راولپنڈی(خبر نگار)خیابان سر سید کے نجی سکول میں آتشزدگی سے کلاس رومزجل گئے جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

 طلبا و طالبات کو سکول سے باہر نکال دیا گیاتھا ،ریسکیو عملہ نے ایک گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پا یا ۔ سکول انتظامیہ کی جانب سے والدین کو بچے واپس لے جانے کی ہدایت کی گئی جس کے بعد بچے گھروں کو چلے گئے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں