پولیس کے سینئر افسروں کا مختلف امتحانی مراکز کا دورہ،انتظا مات کا جائزہ

پولیس کے سینئر افسروں کا مختلف امتحانی  مراکز کا دورہ،انتظا مات کا جائزہ

راولپنڈی(خبر نگار ) پولیس کے سینئر افسران نے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر کا کہناتھاکہ امتحانی مراکز میں غیر متعلقہ افراد پر کڑی نظر رکھی جائے ۔ 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں