با رش کے دوران ایم ڈی واسا فیلڈ میں رہیں، کمشنر راولپنڈی

با رش کے دوران ایم ڈی واسا فیلڈ میں رہیں، کمشنر راولپنڈی

راولپنڈی(نیوزرپورٹر)کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے بارش سے نمٹنے کے لیے واسا راولپنڈی کے انتظامات کا جائزہ لیتے ہوئے واسا کے عملے کو ہدایت کی کہ حالیہ بارشوں کے دوران فیلڈ میں موجود رہیں اور۔۔۔

 پانی کی فوری نکاسی کو یقینی بنائیں۔ انہوں نے ہدایت کی کہ ایم ڈی واسا خود فیلڈ میں رہیں اور اس بات کویقینی بنائیں کہ حالیہ بارشوں کے دوران کہیں بھی پانی کھڑا نہ رہے۔ نشیبی علاقوں کا خصوصی خیال رکھیں کہ وہاں سے نکا سی آب کا انتظام کریں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں