دو بجلی چوروں کے خلاف مقدمہ درج

دو بجلی چوروں کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی(خبرنگار)بجلی چوری کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، تھانہ ایئرپورٹ پولیس کو شارون شوک ایس ڈی او گلزار قائد نے بتایا دوران چیکنگ ہمایوں علی اور اصغر بجلی چوری کرتے ہوئے پائے گئے۔

بجلی چوری کرنے پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا، تھانہ ایئرپورٹ پولیس کو شارون شوک ایس ڈی او گلزار قائد نے بتایا دوران چیکنگ ہمایوں علی اور اصغر بجلی چوری کرتے ہوئے پائے گئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں