ڈی سی اسلام آ بادکا پولیو مہم کا جائزہ لینے کیلئے مختلف پوائنٹس کا دورہ

ڈی سی اسلام آ بادکا پولیو مہم کا جائزہ  لینے کیلئے مختلف پوائنٹس کا دورہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) وفاقی دارالحکومت میں پولیو مہم کے پانچو یں روز ڈی سی اسلام آباد نے پولیو مہم کا جائزہ لینے کے لیے مختلف پوائنٹس کا دورہ کیا اور مختلف پولیو ورکرز سے مسائل دریافت کیے ۔ انہوںنے اب تک حاصل کیے گئے ٹارگٹ کا جائزہ لیا ۔

 وفاقی دارالحکومت میں پولیو مہم کے پانچو یں روز ڈی سی اسلام آباد نے پولیو مہم کا جائزہ لینے کے لیے مختلف پوائنٹس کا دورہ کیا اور مختلف پولیو ورکرز سے مسائل دریافت کیے ۔ انہوںنے اب تک حاصل کیے گئے ٹارگٹ کا جائزہ لیا ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں