اسلام آباد کالج فار گرلز ایف سکس ٹو میں ڈیجیٹل لیب،سمارٹ کلاس رومز ، ان ڈور سپورٹس روم تیار

اسلام آباد کالج فار گرلز ایف   سکس ٹو میں ڈیجیٹل لیب،سمارٹ  کلاس رومز ، ان ڈور سپورٹس روم تیار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد کالج فار گرلز ایف (آئی سی جی) ایف سکس ٹو میں جدید سہولیات کی فراہمی کا عمل جاری۔۔۔

ڈیجیٹل لیب، سمارٹ کلاس رومز سمیت ان ڈور سپورٹس روم بھی تیار کر لیا گیا،کالج پرنسپل پروفیسر صبا فیصل نے کہا ہے کہ ادارے کو مثالی درسگاہ بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے ، کالج میں جدید سائنسی لیبارٹریز بنائی جا رہی ہیں،برآمدوں کو خوبصورت پینٹنگز سے سجایا جا رہا ہے ،جدید طرز تعلیم کے حوالے سے آئی ٹی لیب کی تیاری کا عمل جارہی ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں