گاڑی خورد برد کر لی گئی

گاڑی خورد برد کر لی گئی

راولپنڈی (خبرنگار) گاڑی خورد برد کر لی گئی، تھانہ سٹی پولیس کو وقاص علی خان نے بتایا کہ سلیمان نے گاڑی خور د برد کر لی،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 گاڑی خورد برد کر لی گئی، تھانہ سٹی پولیس کو وقاص علی خان نے بتایا کہ سلیمان نے گاڑی خور د برد کر لی،پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں