ڈھڈیال:چور تین دکانوں کے تالے توڑ کر سامان لے گئے

ڈھڈیال:چور تین دکانوں کے  تالے توڑ کر سامان لے گئے

ڈھڈیال(نمائندہ دنیا) ڈھڈیال میں پرانے یوٹیلیٹی سٹور کے قریب نامعلوم نقاب پوش جو کا لے رنگ کی جی ایل آئی کار میں آئے۔۔

 انہوں نے لوہے کے راڈ سے علی کلاتھ، رازق اینڈ سنز اور شمع بک ڈپو اینڈبیگ سینٹر کے تالے توڑے اور شمع بک ڈپو سے نقدی اور ہزاروں روپے کا سامان لے گئے ۔

 

 

 

جبکہ دیگر دو دکانوں سے سامان چوری کرنے میں ناکام رہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں