7منشیات فروش گرفتار ،3کلو ہیروئن، کلو چرس برآمد

 7منشیات فروش گرفتار ،3کلو ہیروئن، کلو چرس برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر)اسلام آبادپولیس نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دورا ن 7 منشیا ت فروشوں کو گرفتارکرلیا ۔

تھا نہ ویمن پولیس نے رضیہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 65گر ام ہیر وئن ، تھا نہ شالیمار پولیس نے محمد نثار، شفیق اور اورنگزیب کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 550گر ام چرس، 1,950گر ام ہیر وئن اور 25بو تلیں شراب برآمدکی ۔ تھا نہ شمس کا لو نی پولیس نے جا زب علی کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 130گر ام چرس، تھا نہ کھنہ پولیس نے ملزم نا صر علی کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1,207گر ام ہیر وئن اور 473گر ام آ ئس برآمد کی ، تھا نہ کر پا پولیس نے ملزم عمر ان کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 530گر ام چرس برآمد کرلی ، مقدمات درج کرلئے گئے ۔ 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں