ڈولفن اہلکار کو زخمی کر کے فرار ہونیوالے 3ملزم گرفتار

 ڈولفن اہلکار کو زخمی کر کے فرار ہونیوالے 3ملزم گرفتار

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھا نہ بنی گا لا پولیس نے شہر ی کو دوران واردات مزاحمت پر زخمی کر نے ۔۔۔

 ڈولفن اہلکا ر کو فائرنگ کرکے زخمی کرنے اور ساتھی ملزمان کو چھڑانے کے لیے پولیس پا رٹی پر فائر نگ کر نے میں ملوث \"بچھوگر وہ \"کے تین ارکان کو گرفتار کرلیا، گرفتارملزمان کے قبضہ سے وارداتو ں میں استعما ل ہو نے والے موٹرسائیکل اور اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کرلیا گیا ۔ ملزمان کی شنا خت فیضا ن محمود، زاہد محمود اور حسنین محمود کے ناموں سے ہو ئی ہے ، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے متعدد وارداتیں کر نے کا انکشا ف کیا ہے ، مزید تفتیش جاری ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں