راولپنڈی: جشن بہاراں فیسٹیول 9 مئی سے شروع

راولپنڈی: جشن بہاراں فیسٹیول 9 مئی سے شروع

راولپنڈی(نیوز رپورٹر)جشن بہاراں فیسٹیول 9 تا 11 مئی کو علامہ اقبال پارک راولپنڈی میں منعقد کئے جا رہے ہیں۔

ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے احمد حسن رانجھا نے کہا کہ فیسٹیول کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں