چار کروڑ روپے کے 3 چیک ڈس آنر، مقدمات درج

  چار کروڑ روپے کے 3 چیک ڈس آنر، مقدمات درج

راولپنڈی(خبرنگار)پولیس نے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج کرلیا،کینٹ پولیس کو طاہر محمود نے بتایا کہ عبداللہ اور اکمل مرزا نے چار کروڑ روپے مالیت کے 3 چیک دئیے جو رقم نہ ہونے کی وجہ سے ڈس آنر ہوگئے۔

پولیس نے چیک ڈس آنر ہونے پر مقدمہ درج کرلیا،کینٹ پولیس کو طاہر محمود نے بتایا کہ عبداللہ اور اکمل مرزا نے چار کروڑ روپے مالیت کے 3 چیک دئیے جو رقم نہ ہونے کی وجہ سے ڈس آنر ہوگئے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں