مو ٹر سائیکل چوری میں ملوث دو گروہوں کے 4 ارکان گرفتار

 مو ٹر سائیکل چوری میں ملوث دو گروہوں کے 4 ارکان گرفتار

اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے)تھانہ شمس کالونی اور تھانہ سمبل پولیس نے موٹرسائیکل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث دو گروہوں کے۔۔۔

 چار ارکان کو گرفتار کرکے لاکھوں روپے مالیت کے سات مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کرلیے۔ تھانہ شمس کالونی پولیس نے تین ملزمان کو گرفتار کیا جن کے قبضہ سے چار موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں