اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مارچ

 اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے مارچ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)اسلامی جمعیت طلبہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کی جانب سے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت و دہشت گردی کے خلاف اور۔۔۔

 اہل غزہ و فلسطینی مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے غزہ مارچ منعقد کیا گیا۔مارچ کی قیادت ناظم صوبہ پنجاب شمالی سید تصور حسین کاظمی نے کی، انہوں نے کہا کہ امریکا کے ڈر سے مسجد اقصیٰ کی آزادی اور فلسطین کے مظلومین کے لیے آواز نہ اٹھانے والے صیہونی ایجنٹوں کا کردار ادا کررہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں