اظہار تعزیت

اظہار تعزیت

بہارہ کہو(نمائندہ دنیا)بہارہ کہو چھتر ویلی کی ممتاز سیاسی وسماجی شخصیت محمد ظہیر (مرحوم) کی زوجہ جو گزشتہ روز انتقال کر گئی تھیں کی وفات پر سی ڈی اے۔۔۔

 مزدور یونین کے جنرل سیکر ٹری چو دھری یاسین، پرنسپل نثار احمد چودھری، راجہ مستنصر ممتاز ، راجہ جبران، راجہ زمرد اقبال، راجہ سکندر ممتاز، راجہ امیر اقبال، راجہ ندیم عباسی، سید مراد بخاری، راجہ لطیف، راجہ وسیم اقبال، چیئر مین امتیاز عباسی، سید حسنین شاہ، راجہ شاہد دانیال، محمد نسیم نون ، محمد نوید عباسی، قاری وقار عباسی، نادر علی عباسی اور دیگر نے لواحقین سے دلی تعزیت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں