ایس ایس پی ٹریفک کی زیرصدارت اجلاس

ایس ایس پی ٹریفک کی  زیرصدارت اجلاس

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ایس ایس پی ٹریفک محمد سرفراز ورک کی زیر صدارت اسلام آباد ٹریفک پولیس ہیڈکوارٹرز میں اجلاس ہوا ۔۔

جس میں تمام زونل ڈی ایس پیز، زونل محرران نے شرکت کی۔ ایس ایس پی ٹریفک نے وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی کے مربوط نظام کی بحالی کو یقینی بنانے اور شہریوں کو حادثات سے محفوظ رکھنے کیلئے خصوصی اقدامات کا جائزہ لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں