علامہ سید ریاض حسین شاہ آج ادارہ تعلیمات اسلامیہ میں درس قرآن دینگے

علامہ سید ریاض حسین شاہ آج ادارہ  تعلیمات اسلامیہ میں درس قرآن دینگے

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) صدائے محراب مہم کے سلسلے میں علامہ سید ریاض حسین شاہ آج پیر کو بعد نماز عشا ادارہ تعلیمات اسلامیہ میں درس قرآن دیں گے ۔۔

جس سے ملک کے جید علما ومشائخ عظام بھی خطاب اور ممتاز ثنا خوان ہدیہ نعت پیش کریں گے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں