راولپنڈی، اشتہاریوں سمیت اسلحہ و منشیات کے 26 ملزم گرفتار

راولپنڈی(خبرنگار)پولیس نے اشتہاریوں سمیت اسلحہ و منشیات کے 26 ملزم گرفتار کرکے ملزمان سے ساڑھے 5کلو کے قریب چرس، 39لٹر شراب اور پستول برآمد کر لیے، مقدمات درج کرلیے گئے۔
پولیس نے اشتہاریوں سمیت اسلحہ و منشیات کے 26 ملزم گرفتار کرکے ملزمان سے ساڑھے 5کلو کے قریب چرس، 39لٹر شراب اور پستول برآمد کر لیے، مقدمات درج کرلیے گئے۔