گھانا کی سفیر کی کامسیٹس یونیورسٹی آمد، اکیڈمک پارٹنرشپ پر تبادلہ خیال

گھانا کی سفیر کی کامسیٹس یونیورسٹی آمد، اکیڈمک پارٹنرشپ پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) گھانا کی سفیر آیکوا سیکائیوا ایتھن کورا اور ڈائریکٹر فارن سروس انسٹیٹیوٹ نے کامسیٹس یونیورسٹی کا دورہ کیا۔

 انہوں نے اکیڈمک پارٹنر شپ، فیکلٹی ٹریننگ و آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ساجد قمر نے گھانا کے طالب علموں کو ایم ایس اور پی ایچ ڈی کیلئے سکالرشپس کی پیشکش کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں