پولیس شہدا، فوت ہونیوالے 14 افسروں کے بچوں کی بھرتی کی منظوری

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)وزیراعظم پیکیج کے تحت اسلام آباد پولیس کے شہداء اور دوران فون ہونے والے افسران کے بچوں کی بھرتی کا سلسلہ جاری ہے۔
آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر ڈی آئی جی ہیڈ کوارٹرز مصطفی تنویرکی زیرصدارت بورڈ نے اجلاس میں شہید اور دوران سروس وفات پانے والے 14افسران کے بچوں کی بھرتی کی منظوری دے دی۔