آئی جی پنجاب کا رات گئے خدمت مرکز لیاقت باغ کا دورہ

آئی جی پنجاب کا رات گئے خدمت مرکز لیاقت باغ کا دورہ

راولپنڈی(احمد بھٹی)آئی جی پنجاب عثمان انور نے آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کے ہمراہ رات گئے نو تعمیر خدمت مرکز لیاقت باغ کا دورہ کیا۔

 انہوں نے عمارت اور خدمت مرکز کے تمام حصوں کا معائنہ کیا۔ سی پی او نے بریفنگ دی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف اس ہفتہ خدمت مرکز لیاقت باغ کا افتتاح کریں گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں