ترنول جی ٹی روڈ پر ٹرالر کی ٹکر سے 2افراد جاں بحق

 ترنول جی ٹی روڈ پر ٹرالر کی ٹکر سے 2افراد جاں بحق

اسلام آ باد (دنیا نیوز ) اسلام آباد کے نواحی علاقہ ترنول کے قریب جی ٹی روڈ پر ٹرالر کی ٹکر سے دو افراد زندگی کی بازی ہار گئے ۔۔۔

جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ، ایمبولینس کے نہ پہنچنے پر دونوں لاشوں کو سوزوکی پک اپ میں ہسپتال منتقل کیا گیا ،ترنول پولیس نے لاشیں تحویل میں لیکر ٹرالر ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں