چیف کمشنر کی زیرصدارت اجلاس، فول پروف سکیورٹی پر غور

چیف کمشنر کی زیرصدارت اجلاس، فول پروف سکیورٹی پر غور

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) چیف کمشنر اسلام آباد و چیئر مین سی ڈی اے چو دھری محمد علی رندھاوا کی زیرصدارت شہر کی سکیورٹی کے حوالے سے اجلاس ہوا ۔۔

جس میں آئی جی اسلام آباد اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں اسلام میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کو بہتر بنانے اور اسلام آباد سیف سٹی کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیف کمشنر اسلام آبادنے کہا کہ سینٹر لائزڈ سسٹم کے ذریعے شہر سے ہر قسم کے جرائم کے خاتمے میں مدد ملے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں