ایئر پورٹ کے علاقہ سے لڑ کی اغوا

راولپنڈی (خبر نگار)لڑکی کو اغوا کر لیا گیا،ا یئر پورٹ پولیس کو سردار مہر نے بتایا کہ ندیم، وحید اور 2 نامعلوم افراد نے ملکر میری بیٹی(ک) بی بی اور اس کے بچوں عبد الرافع وعبد الوا سع کو اغوا کر لیا۔ پولیس نے مقد مہ درج کر لیا ۔
لڑکی کو اغوا کر لیا گیا،ا یئر پورٹ پولیس کو سردار مہر نے بتایا کہ ندیم، وحید اور 2 نامعلوم افراد نے ملکر میری بیٹی(ک) بی بی اور اس کے بچوں عبد الرافع وعبد الوا سع کو اغوا کر لیا۔ پولیس نے مقد مہ درج کر لیا ۔