وفاقی محتسب کے افسر راولپنڈ ی، چکوال، جنڈ میں کھلی کچہر یاں لگا ئینگے

وفاقی محتسب کے افسر راولپنڈ ی، چکوال، جنڈ میں کھلی کچہر یاں لگا ئینگے

اسلام آباد(نامہ نگار) وفاقی محتسب اعجا ز احمد قر یشی کی ہدا یت پر وفاقی محتسب کے افسران 29،28 اور30 مئی کو با لتر تیب راولپنڈ ی، چکوال اور جنڈ میں کھلی کچہر یاں لگا ئیں گے ۔

 سینئر ایڈ وائزر احمد فا روق 28 مئی کو سپر نٹنڈ نٹ انجینئر آئیسکو سٹی سر کل کے دفتر مر یڑ چو ک راولپنڈ ی میں کھلی کچہر ی لگا ئیں گے ، ہارون سکندر پاشا30 مئی کو اسسٹنٹ کمشنر جنڈ کے دفتر میں جبکہ 29 مئی کو ڈائر یکٹر جنرل محمد اشفا ق احمد ڈپٹی کمشنر چکوال کے دفترمیں کھلی کچہر ی لگا ئیں گے ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں