خیبر پختونخوا انڈر 23انٹر ریجنل گیمز آج شروع ہونگی

 خیبر پختونخوا انڈر 23انٹر ریجنل گیمز آج شروع ہونگی

اسلام آ باد ( دنیا رپور ٹ ) وزیر اعلی ٰخیبر پختونخوا کے مشیر برائے کھیل اور امور نوجوانان سید فخر جہان نے کہا ہے کہ۔۔۔

 خیبر پختونخوا انڈر 23 انٹر ریجنل گیمز 2024، آج 28مئی سے شروع ہونگی ۔انہوں نے کہا ان کھیلوں کے ذریعے باصلاحیت کھلاڑیوں کو سامنے آنے کا موقع ملے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں